لاہور : وزیر کھیل پنجاب نے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو دس دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔


وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایتھلیٹ میں ارشد ندیم پہلے کھلاڑی ہیں جنہوں نے کوالیفائی کیا ہے،ارشد ندیم اور طلحہ طالب دونوں نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے، ارشد ندیم کو خود ائیرپورٹ لینے جاؤں گا ۔
وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے کہا کہ ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو دس دس لاکھ روپے دیے جائیں گے، کوہ پیما شہروز کاشف کو بھی دس لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا، ارشد ندیم کے کوچ فیاض بخاری کو بھی پانچ لاکھ کا انعام دیا جائے گا ، انعامی رقم تینوں کھلاڑیوں کو وزیراعلیٰ پنجاب خود دیں گے۔
رائے تیمور بھٹی نے مزید کہا کہ پیرا اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والے حیدر علی اور انیلہ بیگ کو بھی سپورٹ کر رہے ہیں، دونوں پیرا اولمپکس کھلاڑیوں کے تمام اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل





