جدہ : سعودی وزارت خارجہ نے 30 ستمبر 2021 تک وزٹ ویزوں میں خودکار نظام کے تحت توسیع کردی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 14th 2021, 2:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی اخبار 24 کے مطابق وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزٹ ویزوں میں توسیع پر کوئی فیس نہیں اور توسیع کے لیے مقرر مقابل مالی بھی وصول نہیں کیا جائیگا۔
وزارت خارجہ نے توجہ دلائی کہ بیرون مملکت موجود ان وزٹ ویزہ ہولڈرز کے ویزوں میں بھی توسیع ہوگی جنہوں نے ویزے استعمال نہیں کیے ہوں گے ۔
وزارت خارجہ کا کہناہے کہ سعودی عرب کورونا وبا کے مسائل میں تخفیف کی پالیسی پر گامزن ہے نیافیصلہ بھی اسی کا حصہ ہے ، اس سے ان لوگوں کو بھی فائدہ ہوگا جن کے وزٹ ویزے ختم ہوگئے ہیں ،اور وہ دوسرے ملکوں میں پھنسے ہوئے ہیں ۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 17 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 18 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 20 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




