کوئٹہ : نواحی علاقے دشت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نیتجے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 14th 2021, 11:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے دشت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔
سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے، سیکورٹی فوسز کی بھاری نفری موقع پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





