لاہور: پنجاب کے وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے آئندہ سال مارچ اپریل میں انتخابات کا عندیہ دیدیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کا آئندہ سال مارچ اپریل میں بلدیات انتخابات کروانے کا عندیہ دےدیا ہے،وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو آئندہ بلدیاتی جلد کروانے کا ہدف دیدیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ پنجاب میں جلد بلدیاتی انتخابات کی تیاری کی جائے ۔
پنجاب کے وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ ہم آئندہ سال مارچ اپریل میں انتخابات کے لئے تیار ہیں ، الیکشن کمیشن جو بھی اپنی تیار ی کرنا چاہتاہے کرے ہم مکمل طورپر تیا رہیں ۔
وزیربلدیات نے مزید کہا کہ بلدیاتی انتخابات دو مراحل میں ہوں گے ، پہلے مرحلہ میں ویلیج کونسل اور نیبر ہڈ کونسل کے غیر جماعتی ہوں گے ۔دوسر ا مرحلہ میں تحصیل کونسل اور میٹروپولیٹین کے میئر ز کے انتخابات جماعتی بنیادوں پرہوں گے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل






