انقرہ : افغانستان پر طالبان کے قبضے کے ہنگام جہاں باقی دنیا متفکر ہے وہیں ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی اداکارہ اسریٰ بیلجک نے بھی افغان خواتین کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 20th 2021, 1:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

حلیمہ خاتون کا کردار ادا کرنے والی اسریٰ بیلجک نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر دو افغان خواتین کی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان دونوں خواتین نے برقعے پہن رکھے ہوتے ہیں۔
اس تصویر کے ساتھ اپنی پوسٹ میں اداکارہ اسریٰ بیلجک ترک زبان میں لکھتی ہیں کہ ”گزشتہ سال 20ستمبر کو میں نے اخبار میں نے پڑھا تھا کہ اب افغانستان میں بچے کے شناختی کارڈ پر ماں کا نام لکھا جائے گا۔ اس بات کو ایک سال بھی نہیں گزرا اور آج افغان خواتین ایک بار پھر اپنی آزادی کھو چکی ہیں۔ ہمیں عالمی سطح پر خواتین کی آزادی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھنی ہو گی۔

شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا
- 13 گھنٹے قبل

عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا، سیاسی و عسکری قیادت اور پاکستانی نژاد کمیونٹی سے اہم ملاقاتیں
- 16 منٹ قبل

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کی کامیاب حکمت عملی سے گندم کموڈٹی قرض مکمل طور پر ختم
- 14 گھنٹے قبل

شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اور دیگر کے خلاف تھانہ شادمان نذر آتش کیس کا فیصلہ محفوظ
- 13 گھنٹے قبل

آرمینیا-آذربائیجان تنازع حل کرانے میں بہت لوگ ناکام رہے، بالآخر ہم کامیاب ہوئے: ٹرمپ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا
- ایک گھنٹہ قبل

پشاور سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی:ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، مشتعل افراد نے 7 ڈمپرز کو آگ لگا دی
- ایک گھنٹہ قبل

انتظامیہ کی اسلام آباد ائیرپورٹ 8 دن کے لیے بند رہنے سے متعلق خبروں کی تردید
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات