لاہور : کشمیر پریمیئر لیگ کا آفیشل ترانہ "کھیلو آزادی سے" جاری کردیا گیا۔ ترانہ عالمی شہرت یافتہ گلوگار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کے آفیشل ترانے میں ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی گانے میں شوبز اور اسپورٹس اسٹارز کی بڑی تعداد ایک ساتھ جلوہ گر ہوئی ہے۔گانے کی ویڈیو میں بوم بوم شاہد آفریدی، وسیم اکرم، سکواش لیجنڈ جہانگیر خان سمیت شوبز کے کئی ستارے بھی جلوہ گر ہوئے۔اس کے ساتھ ہی ترانے میں دکھائی گئی کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹی شرٹس پر پاکستان اور آزاد کشمیر دونوں کا جھنڈا بھی موجود ہے۔
آفیشل ویب سائٹ کے مطابق ایونٹ کا آغاز یکم اپریل سے 10 اپریل تک آزاد کشمیر میں ہوگا۔کے پی ایل 6 ٹیموں پر مشتمل ہوگی جن میں راولا ہاکس، کوٹلی پینتھرز، میرپور رائلز، مظفرآباد ٹائیگرز، اوورسیز واریئرز اور باغ اسٹالینز شامل ہیں۔کشمیر پریمیئر لیگ کے میچز راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ، مظفرآباد کرکٹ گراؤنڈ اور میرپور کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔
بھارت: طیارے حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ سمیت چار افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل
بابراعظم پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھی طرح نبھا رہا ہے، سلمان آغا
- 2 گھنٹے قبل

انڈر 19 ورلڈ کپ:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا،قومی ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان
- ایک دن قبل

تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا،کے پی حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ فوج اور آپریشن پر ڈالنا چاہتی ہے،وزیر دفاع
- ایک دن قبل

سانحہ گل پلازہ: سندھ کابینہ نے شہدا ءکے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان کے نامور اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے
- ایک دن قبل

حکومت قومی و اقتصادی ترقی کے لیے نئی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،شہباز شریف
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کامدینہ میں نکاح
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے چیئرمین قومی احتساب بیورو کی ملاقات،مصنوعی ذہانت ، ای آفس نظام، نیب کی کارکردگی کوسراہا
- ایک دن قبل










