اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کاکہناہے کہ کل رات آئی ایم ایف اور پاکستان میں اہم معاہدہ ہواہے، معاہدے سے پاکستان کی ایکسپورٹ اور اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی ۔

الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہاکہ عمران خان کاصرف ایک انٹرسٹ ہے لوگوں کو کس طرح خوشحال بنایاجائے،عمران خان اپنے اور خاندان کا کاروباراورسیاست پاکستان سے اہم نہیں سمجھتے ۔
ان کاکہنا تھا کہ فوزیہ ارشداورمیرے کاغذات سکروٹنی کے بعدمنظورہوگئے،ہمیں امید ہے عمران خان اور پی ٹی آئی کامیاب ہونگے ،انہوں نے کہاکہ ،ہرشخص کوآزادی ہے کہ وہ جمہوری عمل میں حصہ لے۔
اس سے قبل حفیظ شیخ بھی ریٹرننگ آفیسر کے سامنے سکروٹنی کیلئے پیش ہوئے جہاں الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی اور حفیظ شیخ کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو اسلام آباد سے نامزد کر رکھا ہے۔
وزیراعظم کا پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا،کے پی حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ فوج اور آپریشن پر ڈالنا چاہتی ہے،وزیر دفاع
- ایک دن قبل
بابراعظم پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھی طرح نبھا رہا ہے، سلمان آغا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم سے چیئرمین قومی احتساب بیورو کی ملاقات،مصنوعی ذہانت ، ای آفس نظام، نیب کی کارکردگی کوسراہا
- 21 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کامدینہ میں نکاح
- 2 گھنٹے قبل
بھارت: طیارے حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ سمیت چار افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے نامور اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

سانحہ گل پلازہ: سندھ کابینہ نے شہدا ءکے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
- ایک دن قبل

انڈر 19 ورلڈ کپ:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا،قومی ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان
- ایک دن قبل

حکومت قومی و اقتصادی ترقی کے لیے نئی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،شہباز شریف
- 21 گھنٹے قبل




.jpg&w=3840&q=75)




