کنگسٹن : دوسرے ٹیست میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں پاکستان کے 302 رنز کے جواب میں 150 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 4:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز اپنی پہلی اننگز 39 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی،گزشتہ روز پاویل پانچ، بریتھ ویٹ 4 اور روسٹن چیس 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تھے۔
چوتھے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم 150 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پاکستان 152 رنز کی برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگز شروع کردی ہے۔
پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 6،محمد عباس نے 3 اور فہیم اشرف نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
تیسرے دن پاکستان نے 302 رنز نو کھلاڑی آوٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔ فواد عالم نے کیریئر کی پانچویں سنچری بنائی، وہ 124 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 19 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 13 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 17 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








