Advertisement

مکہ مکرمہ : غسل کعبہ کی روح پرور تقریب

مکہ : مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی، غسل کعبہ کے لئے عرق گلاب اور خالص عود سے اندرونی حصے کو معطر کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 24 2021، 3:54 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
مکہ مکرمہ : غسل کعبہ کی روح پرور تقریب

تفصیلات کے مطابق گورنر مکہ  شہزادہ خالد الفیصل نے خادم الحرمین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت میں بیت اللہ شریف کے اندرونی حصے کو عرق گلاب اور آب زم زم سے غسل دیا۔ مسجد الحرام میں اللہ کے گھر کو غسل دینے کی روح پرور تقریب  کاآغاز ڈاکٹر صالح بن زین نے بیت اللہ کا دروزاہ کھول کر کیا۔

   مسجد الحرام کی انتظامیہ کے مطابق  تقریب میں کورونا  سے بچاو کی احتیاطی تدابیر پر عمل  کیاگیا۔غسل کعبہ کے لئے عرق گلاب اور خالص عود سے اندرونی حصے کو معطر کیا گیا ۔ بیت اللہ شریف کے اندر نوافل بھی ادا کیے گئے۔

خیال  رہے مقدس خانہ  کعبہ کے غسل کے لئے استعمال ہونے والے تمام اوزار تانبے  سے بنائے گئے ہیں اور اس خاص مقصد کے لئے  ہی تیار کیا گیا ہے۔ یہ اوزار متعدد آلات پر مشتمل ہیں جس میں چار گیلن کا پیالہ ہے جس کی گنجاش 10لیٹر کی ہے، جس میں غسل کعبہ کے لئے ایک مرکب شامل کیا جاتا ہے۔ اس مرکب کی تیاری کے لئے عمدہ تیل‘ گلا ب کا عطر‘ گلاب کے عرق کو زم زم کے پانی کے ساتھ ملایا جاتا ہے۔طائف گلاب اور امبر کو بھی اس میں شامل کیا جاتا ہے۔

Advertisement
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس پر بیان کا غلط مطلب  لیا گیا، اسحاق ڈار کی وضاحت

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس پر بیان کا غلط مطلب لیا گیا، اسحاق ڈار کی وضاحت

  • 13 گھنٹے قبل
 چیف آف ڈیفنس کانفرنس،  عالمی خطرات کے مقابل  فوجی تعاون ناگزیرہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

 چیف آف ڈیفنس کانفرنس،  عالمی خطرات کے مقابل فوجی تعاون ناگزیرہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 15 گھنٹے قبل
اٹلی سے روانہ ہونے والی امدادی کشتی ’حنظلہ‘ غزہ کے قریب پہنچ گئی

اٹلی سے روانہ ہونے والی امدادی کشتی ’حنظلہ‘ غزہ کے قریب پہنچ گئی

  • 12 گھنٹے قبل
پیرو میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 18 افراد ہلاک

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 18 افراد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچواں  اسپیل شروع،پی ڈی ایم اے  کا الرٹ جاری

28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچواں اسپیل شروع،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
نشانِ حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت آج  عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نشانِ حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان نے امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا

پاکستان نے امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا

  • 14 گھنٹے قبل
تھائی لینڈ، کمبوڈیاکے ساتھ جنگ بندی پر آمادہ

تھائی لینڈ، کمبوڈیاکے ساتھ جنگ بندی پر آمادہ

  • ایک گھنٹہ قبل
گوادر کے قریب ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، چار لاپتہ

گوادر کے قریب ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، چار لاپتہ

  • 15 گھنٹے قبل
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان چیمپئنز کی  ویسٹ انڈیز کو49 رنز سے  شکست

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان چیمپئنز کی ویسٹ انڈیز کو49 رنز سے شکست

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

  • 12 گھنٹے قبل
ملک بھر میں پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ

  • 18 منٹ قبل
Advertisement