کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے صوبہ بغلان کےضلع بنوں، پل حصار، دہ صلاح پر قبضہ کرلیا ہے ۔


جبکہ وادی پنجشیر طالبان کے محاصرے میں ہے۔ طالبان مخالفین کےگڑھ وادی پنجشیر پر پہلی بار قبضہ حاصل کرنے کیلئے تیار ہیں اور انہوں نے وہاں کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے مزاحمت کے آخری مرکز وادی پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لئے سیکڑوں طالبان وادی پنجشیر کی جانب روانہ کردیئے ہیں۔ طالبان نے احمد مسعود کو وادی پنج شیر حوالے کرنے کے لیے چند گھنٹوں کی مہلت دی تھی۔
شمالی افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود کا کہنا ہے کہ طالبان نے پنجشیر وادی پر قبضے کی کوشش کی تو اسے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ احمد مسعود کا کہنا تھا کہ سویت یونین کا مقابلہ کیا اور طالبان کا مقابلہ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں، اگر طالبان مذاکرات سے انکار کرتے ہیں تو جنگ ناگزیر ہوگی۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 16 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 20 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 21 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 21 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago







