لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور اس کا بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ چار افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 26th 2021, 3:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ایک سرکاری اسکول میں قائم کوارٹر کی چھت اچانک گرگئی ، جس کے نتیجے میں خاندان کے چھ افرادملبے تلے دب گئے ۔واقعے کے بعد قریبی مکانات میں رہائش پذیر افرادنے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی کاآغازکیا ۔ بعدازاں ریسکیو کی ٹیمیں بھی اطلاع ملنے کے بعد جائے حادثہ پرپہنچ گئیں اور ملبے سے ماں اور بیٹے کی لاشیں نکال لیں ۔ ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے دبے دیگر تین افراد کو تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کردیا۔
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت بشریٰ بی بی اور ان کے بیٹے رحمان کے نام سے ہوئی ہے۔لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 39 منٹ قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 4 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







