اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ کورونا وبا کے خاتمے کیلئے ترقی پذیر ممالک کوبلاتفریق کورونا ویکسین فراہم کی جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے زیراہتمام تجارت وترقی سے متعلق کانفرنس کے چوتھے سیشن سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا بلاتفریق امیر اور غریب سب کو متاثر کررہا ہے، کورونا سے پسماندہ ممالک اور ان کی عوام سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ہمیں لوگوں کو وبا اور بھوک سے بچانا ہے ، کوروونا کی وجہ سے کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔
وزیراعظم نے کہا کہ پانچ نکاتی ایجنڈے کی تجویز دے رہا ہوں، کورونا سے بچاؤ کی ویکسین ترقی یافتہ ممالک میں لگائی جارہی ہے، پانچ ارب ڈالر کے خصوصی فنڈ کا قیام عمل میں لایا جائے اوروباکے تدارک کے لیے سہولیات میں اضافہ کیا جائے۔ وبا کے خاتمے تک مقروض ملکوں کو قرضوں کی ادائیگی میں رعایت دی جائے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دنیا کو اس وقت صحت عامہ اور معاشی حوالے سے غیر معمولی بحران کا سامنا ہے ، کورونا سے بچاؤ کی ہماری حکمت عملی خوش قسمتی سے بہتر ثابت ہوئی اور ہماری پالیسی کو دنیا میں سراہا گیا ۔

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 17 گھنٹے قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 15 گھنٹے قبل

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 18 گھنٹے قبل

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 15 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 19 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 18 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 19 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 16 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 16 گھنٹے قبل









