Advertisement

جز وقتی شادی جائز قرار دینے پر مصر میں بحث چھڑ گئی

قاہرہ : جامعہ الازہر کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ کی جانب سے جزوقتی پارٹ ٹائم شادی کو جائز قرار دینے کے بعد مصر میں سوشل مڈیا پر گرما گرم بحث چھڑ گئی ہے ، اور اس نئے رجحان کی حمایت اورمخالفت میں مخلتف آرا سامنے آنے لگیں ہیں .

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 4:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جز وقتی شادی جائز قرار دینے پر مصر میں بحث چھڑ گئی

جامعہ الازہر کے فقہ کے پروفیسر کریمہ نے کہا ہے کہ باہمی رضامندی ، گواہ اور جہیز کی بینادی شرائط مکمل ہونے پر جز وقتی شادی میں کوئی حرج نہیں ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک بار جب یہ شرائط پوری ہوجائیں تو شادی جائز ہوجاتی ہے اور اس میں مشترکہ وارثت ، رہائش اور قانونی طریقے سے لطف اندوز کے حقوق شامل ہوتے ہیں ۔

جب تک شادی کا معاہدہ شرائط کو پورا کرتا ہے جزوقتی شادی میں کوئی حرج نہیں ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ عارضی شادی  کے برعکس جو ایک یا دو ماہ تک محدود ہوتی ہے کو اسلام میں باطل ہے جبکہ پارٹ ٹائم شادی جائز ہے ۔

Advertisement
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 19 hours ago
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 3 days ago
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 21 hours ago
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 16 hours ago
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 17 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • 3 days ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 16 hours ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 2 days ago
Advertisement