کراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 6:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے جنرل سیکرٹری سندھ کے عہدے سے اپنا استعفیٰ پارٹی صدر شہباز شریف کو بھجوایا ہے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کراچی کے بعض عہدیداروں اور کارکنوں کے رویے پر استعفیٰ دیا ہے۔
خیال رہے کہ چند روز قبل مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات پیدا ہوئے تھے اور مفتاح اسماعیل پر سنگین الزامات لگائے گئے تھےاور مسلم لیگ ہاؤس میں نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے جس کی بنا پر مفتاح اسماعیل نے استعفیٰ دیا ہے۔ سابق گورنرسندھ محمد زبیر کی جانب سے بھی مفتاح اسماعیل کے استعفی کی تصدیق کی گئی ہے ۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 9 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




