Advertisement

پشاورپولیس کی کارروائی، سرگرم ڈکیت گروہ گرفتار

پشاور: پشاورپولیس کی بڑی کارروائی ، یونیورسٹی ٹاون کے علاقے سے سرگرم ڈکیت گروہ گرفتار کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 24th 2021, 8:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاورپولیس کی کارروائی، سرگرم ڈکیت گروہ گرفتار

جی این این کے مطابق ایس پی کینٹ احمدزنیرچیمہ نے بتایا  کہ  تھانہ ٹاؤن اورتھانہ تہکال پولیس نےمشترکہ طورپر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا ہے ۔   ملزمان نے گزشتہ دنوں ٹاون اور تہکال سے90 تولہ سوناچوری کیاتھا،ملزمان نےتاجرسمیت ریٹائرڈ ائیر فورس آفیسرکے گھرسے چوری کی تھی ۔ ملزمان کے قبضہ سے 68 تولے سونااور52 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے ۔پولیس کے مطابق مال مسروقہ فروخت کرنےکےعوض خریدے گئے فریزر، ائیرکنڈیشنر سمیت دیگرگھریلو سامان بھی برآمدکرلیا گیا ۔

Advertisement
وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام

  • 17 گھنٹے قبل
 خیبر پختونخوا،سینیٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے ہونے والا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی

  • 3 گھنٹے قبل
سعودی شہزادہ الولید بن خالد 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے

  • 14 گھنٹے قبل
بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس

  • 4 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا ، اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا  حلف برداری اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان

  • 27 منٹ قبل
پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز  کا  آپریشن، 3 دہشتگرد  ہلاک

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستانی شاہین  اور بنگال ٹائیگرز  کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20  میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا

پاکستانی شاہین اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا

  • 4 گھنٹے قبل
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، موسم خوشگوار

 ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق