کابل : کابل ائیرپورٹ سے اڑنےو الا طیارہ ہائی جیک کرلیا گیا ہے ،

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 6:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نجی ٹی وی کے مطابق طیارے کو ممکنہ طور پر ایران لے جایاجارہا ہے ۔ ہائی جیک ہونے والے طیارے کا تعلق یوکرین سے ہے ۔
ایرانی ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ ہماری طرف نہیں آرہا ہے ، ایوی ایشن حکام نے اس خبر کی تردیدی کردی ہے ۔ ہائی جیک کیے جانےو الے طیارے میں کئی ممالک کے افراد سوار ہیں ۔ طیارہ یوکرین کے مسافروں کو لینے کے لیے کابل پہنچا تھا۔
یوکرین کےنائب وزیر نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ طیارہ کس حالت میں ہے ۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 8 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 5 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 9 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




