اسلام آباد: سعودی عرب نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے غیر ملکیوں کو سعودی عرب آنے کی اجازت دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے غیر ملکیوں کو سعودی عرب آنے کی اجازت دیدی ہے۔سعودی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت پابندی کا شکارممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین منظور شدہ ویکسین کی دو خوراکیں لگوا کر سعودی عرب آسکتےہیں، کورونا ویکسی نیشن مکمل کرواکرجانیوالےپاکستانیوں کو واپسی کی اجازت ہوگی۔
سفارت خانہ پاکستان ریاض ،سعودی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے، جس کے تحت پاکستان سے سعودی عرب کیلئے براہ راست فلائٹس بحال کر دی گئ ہیں، غیر منقضیہ سعودی اقامہ مالکان کیلئے اور ایسے افراد کیلئےجنہوں نے سعودی عرب سے خروج سے قبل کرونا ویکسین کی2 ڈوز لگوا رکھی ہیں۔
سفارت خانہ پاکستان ریاض ،سعودی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے، جس کے تحت پاکستان سے سعودی عرب کے لۓ براہ راست فلائٹس بحال کر دی گئ ہیں، غیر منقضیہ سعودی اقامہ مالکان کے لۓ اور ایسے افراد کے لۓ جنہوں نے سعودی عرب سے خروج سے قبل کرونا ویکسین کی ۲ ڈوز لگوا رکھی ہیں۔ https://t.co/OedSLxO06F
— Pakistan Embassy Saudi Arabia (@PakinSaudiArab) August 24, 2021

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 18 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 20 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 19 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago




