وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزراء اور اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزراء اور اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں،منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ کو حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 25 2021، 9:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ میرے دروازے منتخب نمائندوں او ر عوام کے لئے کھلے ہیں، ہرضلع کی یکساں ترقی کے ویژن سے صوبے میں ڈویلپمنٹ کا نیا باب رقم ہوگا-
انہوں نے کہا ہے کہ وسائل پر حق صرف چند بڑے شہروں کانہیں بلکہ دور دراز اضلاع کا بھی ہےاورہم یہ حق واپس کررہے ہیں،3 برس میں کسی بھی ضلع سے ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے حق تلفی نہیں ہونےدی۔

تھیٹرز سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
- 5 hours ago

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کب ہو گی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
- an hour ago

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
- 5 hours ago

سابق سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کردیا،پارٹی کا نام کیا رکھا؟
- 4 hours ago

بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ،7 افراد زخمی ،تحقیقات جاری
- 4 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار، پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں دھند کا امکان
- 5 hours ago

شدید سردی کے پیش نظر موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ، تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟
- 6 hours ago

خیبرپختونخوا :سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر 2 کارروائیاں، 11 خوارجی جہنم واصل
- 5 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 hours ago

پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13 ویں مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ کا آغاز
- 18 minutes ago

ایئرچیف مارشل کا دورہ عراق، عراقی فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر میں دلچسپی کا اظہار
- 5 hours ago
کویت: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی گئی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpg&w=3840&q=75)

