Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 166 روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی : پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر 166 روپے سے تجاوز کر گیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 25th 2021, 9:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک میں ڈالر 166 روپے سے تجاوز کر گیا

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 20 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس سے ڈالر 166 روپے 40 پیسے پر جا پہنچا۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 166.20 روپے کا ہوگیاچار ماہ کے دوران ڈالر 13.57 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

Advertisement
ضلع کرم : سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں کی  مشترکہ کارروائی، 2 مطلوب دہشت گرد  ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
سابق پاکستانی فاسٹ بولر  قومی ٹیم کا عبوری ریڈ بال کوچ مقرر

  • ایک گھنٹہ قبل
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں بجلی ٹیرف نفاذ کیلئے نیپرا سے باضابطہ رجوع

  • 3 گھنٹے قبل
 ایرانی آرمی چیف کافیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ، جنگ میں پاکستانی حمایت پر اظہار تشکر

  • 13 گھنٹے قبل
منڈی بہاؤالدین میں  زہریلی چیز کھانے سے 3 طالبعلم جاں بحق، 13 کی حالت غیر

منڈی بہاؤالدین میں زہریلی چیز کھانے سے 3 طالبعلم جاں بحق، 13 کی حالت غیر

  • 3 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ، تازہ حملوں میں مزید 68 فلسطینی شہید

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جولائی سے بڑے اضافے کا امکان

  • 24 منٹ قبل
پاک فضائیہ  نے جنگ کے دوران بھارتی  طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف

  • 4 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں فریق بننے سے انکار

وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں فریق بننے سے انکار

  • 2 گھنٹے قبل
افریقی ملک تنزانیہ میں دو بسوں میں تصادم، آگ لگنے سے 38 افراد جھلس کر ہلاک

افریقی ملک تنزانیہ میں دو بسوں میں تصادم، آگ لگنے سے 38 افراد جھلس کر ہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
پنجاب میں 25 سے 29 جون تک بارشوں کے دوران 21 افراد جاں بحق ، 57 زخمی

پنجاب میں 25 سے 29 جون تک بارشوں کے دوران 21 افراد جاں بحق ، 57 زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا خوف،اسرائیلی عدالت نے  نیتن یاہو کے کرپشن ٹرائل کو دو ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا