اسپین : ہسپانوی گلوکار پابلو ہسل کی گرفتاری پر بارسلونا میں میں مظاہرے شروع ہوگئے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 18th 2021, 9:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی گلوکار پابلو ہسل کی گرفتاری کے خلاف بارسلونا میں مظاہرے شروع ہو گئے،سڑکیں میدانِ جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں ۔ مظاہرین کا گلوکارکی رہائی کا مطالبہ،پرتشدد افراد نے کوڑےدانوں کو آگ لگادی۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق دکانوں میں لوٹ مار کی گئی،پولیس کا مظاہرین پرلاٹھی چارج ، جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
واضح رہے کہ پولیس نے 33سالہ گلوکار کو بادشاہت اور ریاستی اداروں کیخلاف ٹوئٹ کرنے اور گانے لکھنے کے الزام میں گرفتار کیا۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





