اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج قوم کو تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے آگاہ کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 26th 2021, 2:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد میں خصوصی تقریب میں اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سروربھی آج اسلام آباد جائیں گے۔
تحریک انصاف نے عوام کو اپنی کارکردگی سے آگاہ کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا خطاب عوامی مقامات پر براہِ راست دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان کارکنوں پر مشتمل ٹیمیں ملک بھر میں بڑی اسکرینوں پر وزیراعظم کا خطاب عوام کو دکھانے کے انتظامات کریں گی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




