Advertisement

ہتھیار ڈالنے کا لفظ میری لغت میں نہیں، اس کے بجائے مرنا پسند کرونگا: احمد مسعود

وادی پنجشیر: افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان کے خلاف مزاحمتی فورس کے سربراہ احمد مسعود نے کہا ہے کہ ہتھیار ڈالنے کا لفظ میری لغت میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کے آگے ہتھیار ڈالنے کے بجائے مرنا پسند کروں گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 26th 2021, 2:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہتھیار ڈالنے کا لفظ میری لغت میں نہیں، اس کے بجائے مرنا پسند کرونگا: احمد مسعود

 

افغانستان کے سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے احمد مسعود نے یہ بات فرانس کے ایک جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی ہے۔

 احمد مسعود نے یہ بات ایک ایسے وقت میں کہی ہے کہ جب طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد وادی پنجشیر کو بھی چاروں اطراف سے گھیر رکھا ہے۔ اسی دوران ان کے مذاکرات بھی جاری ہیں۔

 

 انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ میں احمد شاہ مسعود کا بیٹا ہوں۔ ان کا دعویٰ تھا کہ ہزاروں افراد وادی پنجشیر میں قومی مزاحمتی محاذ میں شامل ہو رہے ہیں۔

فرانسیسی جریدے کی جانب سے جب مذاکرات کے حوالے سے دریافت کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہم بات کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگوں میں بات چیت ہوتی ہے اور میرے والد بھی ہمیشہ اپنے دشمنوں سے بات کرتے تھے۔

 احمد مسعود نے اس ضمن میں نہایت واضح طور پر کہا کہ وہ نئے افغان حکمرانوں سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

 

 انٹرویو کے دوران پوچھے جانے والے ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عالمی رہنماؤں کی تاریخی غلطیاں نہیں بھول سکتا ہوں۔ انہوں نے اس حوالے سے کہا کہ جن سے 8 دن پہلے اسلحہ مانگا تھا تو انہوں نے انکار کردیا تھا مگر آج وہی ہتھیار، اسلحہ، ہیلی کاپٹرز اور ٹینک طالبان کے پاس پہنچ گئے ہیں۔

 

Advertisement
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 10 گھنٹے قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 17 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • ایک دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement