کابل: کابل ائیر پورٹ کے باہرزوردار دھماکے کے نتیجے میں 108افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ پینٹاگون نے بھی دھماکے کی تصدیق کردی۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل ائیرپورٹ کے باہر زور دار دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں 108افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 120زخمی ہیں ، پینٹاگون نے کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکے کی تصدیق کردی۔
افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ کابل ائیرپورٹ کے ایبی گیٹ کی جانب برطانوی افراد کےزیرِ استعمال ہوٹل کے قریب ہوا ہے۔
وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدرجوبائیڈن کو کابل ائیرپورٹ دھماکےسے متعلق بریفنگ دیدی گئی ہے۔
امریکی حکام نے کہا ہے کہ دھماکے میں ہلاکتیں ہوئی ہیں، کابل ائیرپورٹ کے باہر ہونیوالا دھماکہ خودکش ہے، دھماکے میں زخمی ہونیوالوں میں امریکی فوجی اہلکار بھی شامل ہیں ۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق کابل ائیرپورٹ کےباہر دو دھماکے ہوئے ہیں ،ترک یونٹ کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکے میں بچوں سمیت 40افرادمارےگئے ہیں ، دھماکے میں طالبان گارڈ بھی زخمی ہوئے ہیں ۔ داعش نے کابل ائیرپورٹ کے قریب دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- a day ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- a day ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- a day ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- a day ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- a day ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 days ago

