افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر کوئی افراتفری کی صورتحال نہیں : معید یوسف
قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر کسی افراتفری کی صورت حال کی تردید کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 26th 2021, 11:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کا ریلہ پاکستان کی طرف آیا ہی نہیں، خوش قسمتی ہے بڑے پیمانے پر تشدد یا خون ریزی نہیں ہوئی۔
معید یوسف نے کہا کہ انسانی المیے، پناہ گزین کے بحران سے بچنے کے لیے عالمی برادری کو طالبان سے بات کرنی ہوگی۔
مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ طالبان کنٹرول میں ہیں، ہمیں انہیں اپنے وعدے بھولنے نہیں دینا چاہیے، عام افغان شہریوں کی خاطر ہمیں ان سے رابطے رکھنےچاہئیں ورنہ ہم پھر اسی جگہ آ کھڑے ہوں گے۔

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 20 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 3 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 12 منٹ قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





.jpeg&w=3840&q=75)
