ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 26 2021، 8:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت دو سو روپے کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار 800 روپے ہے۔
دس گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 94136 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1790 ڈالر فی اونس ہے ۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی اور اور پائیدار امن پر زور
- 2 گھنٹے قبل

آزادانہ صحافت جمہوریت کا اہم حصہ ہے، وزیر اطلات
- 11 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے ملازمین کو بڑی وارننگ دے دی
- 12 گھنٹے قبل

شمالی وزیرستان میں کنوئیں سے گیس کے نئے ذخائر دریافت
- 9 گھنٹے قبل

افغانستان میں بارشوں، سیلاب اور ژالہ باری نے تباہی مچادی ،29 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف سے 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے مذاکرات جاری
- 12 گھنٹے قبل

امریکا میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانےکی تیاری
- ایک گھنٹہ قبل

وزیرِ اعظم شہباز شریف ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات
- ایک منٹ قبل

ملک میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
رویت ہلال کمیٹی رمضان کا چاند دیکھنے کے سلسلے میں 28 فروری کو اجلاس منقعد کرے گی
- 11 گھنٹے قبل

او جی ڈی سی ایل نے ٹیکنالوجی کی مدد سے یومیہ تیل کی پیداوار میں 10 ہزار بیرل کا اضافہ کردیا
- 11 گھنٹے قبل

جانیے سادہ خوراک سے کن امراض سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات