Advertisement
تجارت

اگست میں مہنگائی کی سالانہ شرح 8.4 فیصد سے کم ہو کر 7.7 فیصد تک رہنے کا تخمینہ: وزارت خزانہ

اسلام آباد:وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست میں مہنگائی کی سالانہ شرح 8.4 فیصد سے کم ہو کر 7.7 فیصد تک رہنے کا تخمینہ ہےجبکہ زرمبادلہ ذخائر میں ایک سال میں 7 ارب 56 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اگست میں مہنگائی کی سالانہ شرح 8.4 فیصد سے کم ہو کر 7.7 فیصد تک رہنے کا تخمینہ: وزارت خزانہ

تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر‎19.74 ‎ارب ڈالر سے بڑھ کر 27.30 ارب ڈالر تک پہنچ گئےہیں، ترسیلات زر 14 ماہ سے ماہانہ 2 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں جبکہ جولائی میں 2.7 ارب ڈالر ریکارڈ ہوئے ہیں۔

ٹیکس ریونیو، برآمدات، صنعتی پیداوار میں بھی اضافہ ریکارڈ،براہ راست سرمایہ کاری اور نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی  میں کمی آئی ہے جبکہ مالی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافہ، نان ٹیکس ریونیو میں کمی آئی ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک