پشاور: پشاور پولیس کی بڑی کارروائی ، اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 6:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق تھانہ چمکنی پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی ، پولیس کے مطابق ملزمان موٹر کار کے ذریعے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے،ملزمان کی گاڑی سے 40 ہزار سے زائد کارتوس برآمد کر لیے گئے ۔پولیس حکام کے مطابق کارروائی کےدوران گاڑی سے تین عدد رائفل اور 9 پستول سمیت میگزین، دوربین اور دیگر متفرق اشیاء بھی برآمد کر لی گئیں ہیں۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مختلف زاویوں پر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



