ممبئی:بالی ووڈاداکارہ شردھاکپورکے والد شکتی کپور کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کی شادی کے متعلق خبریں مخض افواہیں ہیں، قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ وہ جلد اپنے دوست اور فوٹوگرافر روہن شریستھا سے شادی کرنے والی ہیں۔


تفصیلات کے مطابق اداکارہ شردھا کپور کے والد اور سینئر اداکار شکتی کپور کا کہنا ہے کہ ان باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، روہن یا اس کے اہلخانہ نے ہم سے تاحال شردھا کا ہاتھ نہیں مانگا لیکن اگر مستقبل میں ایسا ہوتا ہے تو مجھے اس رشتے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، روہن ہمارے گھر کا بچہ ہے، میں اس کے والد کو سالوں سے جانتا ہوں۔
اداکار شکتی کپور کا کہنا ہے کہ آج کل کے بچے سب کچھ خود ہی طے کر لیتے ہیں لیکن مجھے اس بات کی فکر ہے کہ آج کل کس طرح لوگوں کی طلاقیں ہو رہی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارشکتی کپور پہلے بھی اپنی بیٹی کی شادی کے حوالے سے خبروں کی تردید کرچکے ہیں۔

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 7 گھنٹے قبل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 7 گھنٹے قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 2 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 2 گھنٹے قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 3 گھنٹے قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 6 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 5 گھنٹے قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 5 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 3 گھنٹے قبل