اسلام آباد : سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 8:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کیٹگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں پر پابندی برقرار ہوگی۔سی کیٹگری ممالک کے مسافروں کو پاکستان آمد کیلئے اجازت نامہ درکار ہوگا، عارضی سفری پابندیوں میں 30 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔
خیال رہے کہ کیٹگری سی میں بنگلہ دیش، ایران، عراق، نیپال، ساؤتھ افریقہ سمیت 15 ممالک شامل ہیں۔ نئی سفری پابندیوں کے مطابق کیٹگری اے اور بی سے پاکستان آنے والے مسافروں کو 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ کروانا کیٹگری اے اور بی سے پاکستان آنے والے مسافروں کو پاکستان پہنچنے پر قرنطینہ کی شرط پر بھی عمل کرنا ہو گا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






