لاہور: پاکستانی اداکارہ فضا علی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی ہو گئیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 5th 2021, 10:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ فضا علی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں فضا علی کو دیگر کاسٹ کے ہمراہ ایک خوبصورت پتھریلے مقام پر شوٹنگ میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے ۔
شوٹنگ کے دوران فضا علی اچانک گر گئیں جس کے بعد وہاں موجود عملہ بھاگتے ہوئے اداکارہ کے پاس پہنچا، کوئی انہیں پانی دینے لگا تو کہیں انھیں سہارا دے کر اٹھانے کی کوشش کرنے لگا۔
اسی دوران دیگر عملے اور ساتھی اداکار اس قدر شدید پریشان دکھائی دیے کہ چیخ و پکار سی شروع ہو گئی کیونکہ فضا علی گرنے کے بعد شدید درد کے عالم میں ایک ہی جملہ دہراتی رہیں میرا سر پھٹ گیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 10 hours ago

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 7 hours ago

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 8 hours ago

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- 7 hours ago

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 10 hours ago

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- 4 hours ago

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 10 hours ago

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 6 hours ago

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- 7 hours ago

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 5 hours ago

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 8 hours ago

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات