اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان کا امن ہمارا امن ہے، افغانستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے،اب یہ خطہ بدلنے جارہا ہے۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ بارڈر مینجمنٹ پر فوج اور ایف آئی اے کو100میں سے 120نمبر دیتا ہوں، طور خم بارڈرپر مہاجروں کا کوئی کیمپ نہیں،4ہزارلوگ افغانستان سے پاکستان آئےہیں،اس سے زیادہ لوگ پاکستان سےواپس افغانستان گئے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان کو بہت بڑی شکست ہوئی، بھارت نے40سال میں افغانستان میں60ٹریننگ کمیپ بنائے،بھارت نےافغانستان میں بلین ڈالر خرچ کئے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے ہماری سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہوگی،پاکستان نےقیام امن کیلئےجوکردار ادا کیا، دنیا اس کا کریڈٹ ہمیں دے،40سال سے افغان عوام مشکلات سے گزر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کو بہت بڑی شکست ہوئی، بھارت نے40سال میں افغانستان میں60ٹریننگ کمیپ بنائے،بھارت نےافغانستان میں بلین ڈالر خرچ کئے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ طالبان نے اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے اور ہم نے بھی انہیں کہا ہے کہ ہماری سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے افغانستان سے 10 ہزار لوگوں کا انخلا یقینی بنایا، دنیا کو ہمارے کردار کو سراہنا چاہیے، ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں۔

مخصوص نشستوں پر حلف برداری،اسپیکر کے پی اسمبلی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
- 4 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر الیکشن کی تیاریاں مکمل،25 امیدوارمد مقابل
- 3 گھنٹے قبل

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
- 21 منٹ قبل

غزہ،خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،مزید 115 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان : میاں بیوی کے قتل میں ملوث 11 ملزمان گرفتار،ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج
- 3 گھنٹے قبل

کے پی حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کو چیلنج کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

ایران کا جوہری پروگرام پر 3 یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
- 4 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان کے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل