نیویارک : سوشل میڈیا ویڈیو شئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے یوٹیوب کو امریکہ اور برطانیہ میں پیچھے چھوڑدیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 5:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برطانوی نشریاتی اددارے کے مطابق ایپ مانٹرنگ فرم کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے ایپ صارفین یوٹیوب کے مقابلے میں ٹک ٹاک پرزیادہ وقت گزار رہے ہیں۔
مانٹرنگ فرم اینی ایپ نے ٹک ٹاک کو اسٹریمنگ اور سوشل لیڈ اسکیپ کو اپنڈینڈڈ قرار دیا ہے ۔
خیال رہے کہ یوٹیوب مجموعی طور رپ دنیا برھ میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ایپ ہے ۔ یوٹیوب کے ماہانہ صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد سے زائد جبکہ ٹک ٹاک 700 ملین ماہانہ صارفین ہیں ۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 16 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





