لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اوراداکار احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریبات کا آغاز شروع ہو گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 8th 2021, 12:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز تک خبروں کی زینت بنے رہنے والی جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی رواں ہفتے جمعہ کو ہونا طے پائی ہے۔
اس جوڑی کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا اپنی شادی سے متعلق اپنے مداحوں کو معلومات فراہم کرتے ہوئے احسن محسن اکرام کی جانب سے سوشل میڈیا پرچند دن قبل شادی کا کارڈ بھی شیئر کیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ معروف فنکار جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی مہندی اور ڈھولکی کی تقریبا ت کا آغاز آج شام سے ہو رہا ہے۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک گھنٹہ قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 19 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک گھنٹہ قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






