میاں چنوں : گھریلو ناچاقی پرخاوند نے بیوی کو موت کے گھا ٹ اُتار دیا ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 21st 2021, 7:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس کے مطابق شوہر کے ہاتھوں بیوی کی ہلاکت کا افسوس ناک واقعہ میاں چنوں میں پیش آیا۔ شوہرخان محمد نے بیوی ثمینہ کو گلہ دبا کر قتل کردیا ۔
40سالہ ثمینہ 6بچوں کی ماں تھی ۔ قتل کے بعد خاوند خان محمد موقع سے فرار ہوگیا۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ تفتیش کا آغازکردیا ہے ، ملزم جلد گرفتار کر لیاجائے گا۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 3 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 29 minutes ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- an hour ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









