پی کے 63 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر فارغ
پشاور: پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر لیاقت خٹک کو فارغ کردیا گیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 21st 2021, 9:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پارٹی قواعد اور ڈسپلن کی خلاف ورزی اور پی کے 63 الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر لیاقت خٹک فارغ کردیا گیا۔
نوشہرہ ضمنی انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی۔ لیاقت خٹک پرویز خٹک کے بھائی ہیں۔صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔
کامران بنگش کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ نے لیاقت خٹک کے خلاف ایکشن لیا ہے ، لیاقت خٹک کو ضمنی الیکشن نوشہرہ میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرنے پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 2 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- ایک دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


