وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ چیئرمین سینیٹ کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کوئٹہ پہنچ گئے.

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 17th 2021, 1:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر صادق سنجرانی متحرک ہوگئے ہیں چیئرمین سینیٹ نےاس معاملے پر بلوچستان عوامی پارٹی کےسینئر رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
چیئرمین سینیٹ نےخالد مگسی، منظور کاکڑ، سرفرازبگٹی، عبدالقادر، نصیب اللہ بازئی سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےناراض ارکان سے ذاتی حیثیت میں ملنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 16 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 17 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 21 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 16 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





