ایمی ایوارڈ زکا میلہ برطانوی شاہی خاندان کے حالات پر مبنی ڈرامہ سیریز دی کراؤن نے لوٹ لیا۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق73ویں ایمی ایوارڈ ز کی رنگارنگ تقریب لاس اینجلس میں ہوئی ۔جس کا میلہ برطانوی شاہی خاندان کے حالات پر مبنی ڈرامہ سیریز دی کراؤن نے لوٹ لیا ہے۔بہترین ہدایت کار ،اداکار ،اداکار ہ کا ایوارڈ سمیت سات ایوارڈ فلم "دی کراؤن " نے اپنے نام کئے۔
لمیٹڈ ٹی وی سیریز میں اداکار ہ کیٹ ونسلیٹ نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ ایمی ایوارڈز میں لمیٹڈ سیریز کی کیٹگری میں بہترین اداکار ایون میک گریگر بہترین اداکار قرارپائے ۔ ایمی ایوارڈ کے ریڈ کارپٹ پر فنکاروں کے جلوے بھی بکھیرکے تقریب کو چار چاند لگادیئے۔
خیال رہے کہ ایمی ایوارڈز ہر سال امریکا میں ٹیلی ویژن پر پیش کیے گئے نمایاں پروگرامز کو دیا جاتا ہے۔ یہ ایوارڈز امریکا کی اکیڈمی آف ٹیلی وژن آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے دیے جاتے ہیں۔ ان ایوارڈز کا آغاز 25 جنوری 1949 کو ہوا تھا۔
.jpg&w=3840&q=75)
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

گیارہویں جماعت میں خوبصورتی کی وجہ سے ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی ، نوشین شاہ کا انکشاف
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کی چین کو سمندری غذا کی برآمدات 153 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
- 6 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار اور مراکشی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل

فارن پالیسی کا اعتراف: پاکستان کے معدنی ذخائر عالمی معیار کے حامل
- 8 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف کی پاکستان میں 3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی
- 5 گھنٹے قبل

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
- 6 گھنٹے قبل

بالوں کا سفید ہونا ممکنہ طور پر کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق
- 6 گھنٹے قبل

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ
- 5 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

طلال چوہدری کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر طنز: یہ بزدار ٹو ہیں
- 6 گھنٹے قبل