Advertisement
پاکستان

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،دہشت گرد کمانڈر ہلاک

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد کمانڈرحسن عرف سجنا کو ہلاک کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 24th 2021, 12:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا اور آپریشن دہشتگردوں کی میرعلی میں موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر حسن عرف سجناہلاک ہو گیا ،دہشت گرد کمانڈرکا تعلق کالعدم حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ دہشت گرد گزشتہ روز 4خواتین کارکنوں کے قتل میں ملوث تھا جبکہ  دہشتگرد دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے حملوں، اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری میں بھی ملوث تھا۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 17 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 13 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 13 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ