فافن کی شفاف انتخابات کی راہ میں حائل سرکاری افسران کو سخت سزائیں دینے کی تجویز
اسلام آباد : فری اینڈفیئرالیکشن نیٹ ورک (فافن ) نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات پر رپورٹ جاری کردی۔ فافن نے شفاف انتخابات کی راہ میں حائل سرکاری افسران کو سخت سزائیں دینے کی تجویز کردی۔

تفصیلات کے مطابق فری اینڈفیئرالیکشن نیٹ ورک کی 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات پررپورٹ جاری کردی گئی،فافن نے شفاف انتخابات کی راہ میں حائل سرکاری افسران کوجرمانےاورسخت سزائیں دینے کی تجویز دے دی۔
فافن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این اے75ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی کےدوران بےضابطگیاں دیکھنےمیں آئیں، بےضابطگیوں کےباعث الیکشن کمیشن کو این اے 75ضمنی الیکشن کانتیجہ روکناپڑا، این اے75میں پولنگ اسٹیشنزکےباہرالیکشن کمیشن کوانتظامی امورمیں بہتری کی ضرورت ہے، تاخیرسےنتائج موصول ہونےوالےحلقوں میں الیکشن کمیشن دوبارہ انتخابات کراسکتا ہے۔
فافن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کوروناایس او پیز کی خلاف ورزی،غیرقانونی الیکشن مہم عمومی خلاف ورزیاں سامنے آئیں، قومی اسمبلی کی 3اورصوبائی اسمبلی کی 5نشستوں پرضمنی انتخابات کرائےگئے، 71فیصدپولنگ اسٹیشنزکےقریب پارٹی کیمپس کی اجازت کوڈآف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے، انتخابات کےدوران ایک کمرے میں متعددپولنگ بوتھ قائم کیےگئےجس سےغیرضروری رش ہوا،8 حلقوں میں ووٹوں کی گنتی کےعمل کےدوران خلاف ورزی دیکھنےمیں نہیں آئی۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 17 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 14 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل








