اگر اگلے الیکشن الیکٹرانک ریفارمز کیساتھ نہ ہوئے تو خانہ جنگی ہوگی ، عارف حمید بھٹی
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر اگلے الیکشن الیکٹرانک ریفارمز کیساتھ نہ ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی نظر آر ہی ہے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مسلم لیگ ن جو الیکشن جیتی اس پر خوش ہیں لیکن ڈسکہ این اے 75 میں بقول اسد ملہی کے وہ جیت گئے ہیں ان کو اعتراض ہے۔ اگر مسلم لیگ ن کی حکومت ہوتی تو الیکشن کمیشن کو گن پوائنٹ پر یہ نتیجہ کا اعلان کروا لیتے۔
ن لیگ۔۔۔ ڈسکہ الیکشن۔۔۔ کیا یہ کوئی خالہ جی کا باڑہ ہے؟ عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @PTIofficial @pmln_org #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/pzSwMyiD72
— GNN (@gnnhdofficial) February 23, 2021
عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر اگلے الیکشن الیکٹرانک ریفارمز کیساتھ نہ ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی نظر آر ہی ہے۔ڈسکہ الیکشن میں دو لوگوں کو گولیاں لگیں۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر بیٹھ جائیں اور کہیں کے اگلے الیکشن الیکٹرانک کروانے ہیں لیکن اگر یہ الیکشن بغیر الیکٹرانک ووٹنگ کے ہوا تو ایک ضمنی الیکشن میں 2 قتل ہوئے ہیں جب عام انتخابات ہونگے تو کیا ہوگا۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 18 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 11 گھنٹے قبل








