نیور یارک : ناسا نے پریزروینس روور کے مریخ کی سطح پر اترنے کی ویڈیو جاری کردی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 24th 2021, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ناسا کے مارس مشن نے ایک اور سنگ میل عبو رکر لیا۔پریزروینس روور کے مریخ کی سطح پر اترنے کی ویڈیو بھی جاری کردی۔تین منٹ اڑتیس سیکنڈ کی ویڈیو میں پریزروینس روور کو مریخ کی فضا میں داخل ہوتے ،پیراشوٹ کھولتے اور مریخ پرسیاہ بادلوں میں اترتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
تین مختلف کیمروں نے اس سارے عمل کی منظر کشی کی ہے ۔چھ پہیوں والا یہ روبوٹ اب دو سال تک پتھروں میں ڈرلنگ کر کے ماضی میں یہاں زندگی کی موجودگی کے ثبوت اکٹھے کرے گا۔ مریخ سے پتھروں کے نمونے 2030سے زمین پر لائے جائیں گے۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 16 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 17 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 11 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 15 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 15 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 19 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










