ٹیکساس : ٹیکساس کے شہر ڈینٹن میں مسجد کی تعمیر نو کیلئے مسیحی برادری مسلمانوں کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہوگئی۔ میں مسیحی برادری نے مسجد کی تعمیر نو کیلئے ہزاروں ڈالر جمع کرلیے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 25th 2021, 11:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں مسیحی برادری نے انسانیت کی نئی مثال قائم کردی۔ٹیکساس کے شہر ڈینٹن میں مسجد کی تعمیر نو کیلئے مسیحی برادری مسلمانوں کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہوگئی۔مقامی گرجا گھر سے شروع ہونیوالی" گو فَنڈ مِی" مہم کے ذریعے50ہزار ڈالر جمع کرلیےگئے۔ اس مہم کو چھ روز قبل شروع کیاگیاتھا۔جس میں مسیحی برادری نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
واضح رہے کہ ڈینٹن کی اس مسجد کو امریکا میں آنیوالے برفانی طوفان میں شدید نقصان پہنچا تھا اور اس کی مرمت کیلئے ہزاروں ڈالر درکارتھے۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




