راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا نے ابوظبی میں عالمی دفاعی نمائش کا دورہ کیا۔ جنرل ندیم نےپاکستانی اداروں کےاسٹالزکابھی دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضاکایواےای کادورہ، جنرل ندیم رضاکی اپنےہم منصب لیفٹیننٹ جنرل حمادمحمدثانی سےملاقات ہوئی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی،سیکیورٹی اورانسداددہشت گردی امورپربات چیت ہوئی ،کشمیراورافغانستان کےتناظرمیں علاقائی صورتحال پربھی بات چیت کی گئی۔اس ملاقات میں باہمی فوجی رابطوں کومزیدفروغ دینےپراتفاق کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنرل ندیم رضانے ابوظبی میں عالمی دفاعی نمائش کابھی دورہ کیا، جنرل ندیم نےپاکستانی اداروں کےاسٹالزکابھی دورہ کیا، جنرل ندیم نےنمائش میں رکھی گئی مصنوعات اورہتھیاروں کےمعیارکوسراہا، جنرل ندیم کی نمائش کےدوران مختلف حکام سےبھی ملاقاتیں کیں ۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago




