کراچی : قومی ایئرلائن نے متحدہ عرب امارات کے شہرفجیرہ کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 25th 2021, 5:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے جبکہ افتتاحی پرواز پی کے 243 آج صبح لاہور سے فجیرہ روانہ ہوگئی ہے۔
سی ای او ائر مارشل ارشد ملک نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پہلی پرواز سے296 مسافر فجیرہ پہنچیں گے جبکہ لاہور ، اسلام آباد اور پشاور سے ہفتہ وار تین پروازیں روانہ ہوں گی ۔
ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے پہلی ائیرلائن ہے جس نے فجیرہ کے لئے فضائی سروس کا آغاز کیا ہے۔ قومی ائیرلائن فجیرہ کے لئے اپنے بوئنگ 777 طیارہ استعمال کر رہی ہے۔
لاہور ائر پورٹ پر ڈسٹرکٹ مینیجر ڈاکٹر عبدالمقدم خاں اور سٹیشن مینیجر علی عباس شاہ نے پہلی پرواز کے مسافروں کو الوداع کیا۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- an hour ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 7 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 5 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 6 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








