خرطوم : سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم کو گھر میں نظر بند کردیا گیا۔


غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کی وزارت اطلاعات نے فوج کی جانب سے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کو نظر بند کرکے نامعلوم مقام پر رکھے جانے کی تصدیق کی ہے۔
سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، خرطوم میں شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ جمہوریت پسند گروپ نے ہڑتال اور سول نافرمانی کا اعلان کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیر صنعت، وزیر اطلاعات، وزیراعظم کے میڈیا ایڈوائزر کے علاوہ ترجمان خود مختار کونسل، گورنر خرطوم گرفتار ہونے والے رہنماؤں میں شامل ہیں، ملک میں مواصلات کی رسائی محدود کر دی ہے جبکہ سوڈانی فوج نے خرطوم آنے والی تمام سڑکیں، پل بلاک کر دیئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد انٹرنیٹ سروس بھی معطل کیے جانے کی اطلاعات ہیں اور ملک میں صرف 34 فیصد تک انٹرنیٹ سروس بحال ہیں۔

سپریم کورٹ کا بڑا اقدام ،خصوصی اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کر دی
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کےعوام فتنہ الخوارج کیخلاف متحدہ ، سیکورٹی اہلکار کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی
- 4 گھنٹے قبل

مسافروں کے ممکنہ رش کے پیش نظر ریلوے حکام کا عیدالفطر پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

وفاقی شرعی عدالت کا بڑا فیصلہ، خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار
- 36 منٹ قبل

مہنگا سونا آج پھر مہنگا،قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- ایک گھنٹہ قبل

وفاقی حکومت کا عید الفطر پر تین دن کی تعطیلات کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل
پاکستان شوبز کی خوبرو جوڑی صبور علی اور علی انصاری کے ہاں بیٹی کی پیدائش
- 4 گھنٹے قبل

کاز لسٹ کی منسوخی، میری عدالت کی بنیادوں میں بارود رکھ کر اڑا دیتے،جسٹس اعجازاسحاق
- 2 گھنٹے قبل

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر
- 2 گھنٹے قبل

سندھ میں 2 ماہ کے دوران خسرے سے17 بچے انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

اگر بانی پی ٹی آئی اور ہم دہشت گرد ہیں تو پھر بات ختم ہوگئی، فواد چوہدری
- 5 گھنٹے قبل

نواز شریف کے صاحبزادےحسن نوازبرطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار، 52 لاکھ پاؤنڈز کا جرمانہ
- 2 گھنٹے قبل