Advertisement
تفریح

فیصل قریشی کی گاڑی کو دبئی میں حادثہ

فیصل قریشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں نے اداکار کی خیریت دریافت کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 4 2021، 5:28 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل قریشی کی گاڑی کو دبئی میں حادثہ

دبئی : معروف پاکستانی اداکار و میزبان فیصل قریشی کی گاڑی کو دبئی میں خطرناک حادثہ پیش آیا۔

فیصل قریشی اِن دنوں پیسا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے دبئی میں موجود ہیں جہاں گزشتہ روز ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔

اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ ٹیکسی میں کہیں جارہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا تاہم فیصل قریشی اس میں محفوظ رہے البتہ ان کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

فیصل قریشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں نے اداکار کی خیریت دریافت کی۔

Advertisement
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 4 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 18 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی