لاہور:ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 69 ہوگئی جبکہ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے باعث اسپتالوں پر دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے۔


پنجاب میں مزید 244 مریض رپورٹ ہوئے، مجموعی کیسز کی تعداد 18 ہزار 478 ہو گئی۔ صوبے میں اب تک ڈینگی سے 69 افراد جاں بحق ہوئے، لاہور میں صورتحال بگڑ گئی۔ شہر میں ڈینگی کے 13 ہزار 812 مریض رپورٹ، مریضوں کو سرکاری اسپتالوں میں ناخوشگوار صورتحال کا سامنا ہے۔
اسلام آباد میں بھی صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔ ڈینگی کے مزید 20 مریض سامنے آئے، مجموعی کیسز کی تعداد 4 ہزار 122 ہو گئی۔ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 2 ہزار 381 لوگ ڈینگی کا شکار ہیں۔
خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہو گیا، مزید 167 مریض رپورٹ ہوئے، ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد 8 ہزار 257 ہوگئی۔ پشاور سب سے زیادہ متاثر، شہر میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 3 ہزار 924 ہے جبکہ صوبے میں اب تک 9 افراد جاں بحق ہو چکے۔

برساتی نالے میں گاڑی بہہ جانے کے افسوسناک واقع، 4 خواتین کی لاشیں مل گئیں، بچے کی تلاش جاری
- ایک گھنٹہ قبل

لیجنڈ لیگ، گرین شرٹس کے خلاف کھیلنے سے انکاری بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل میں پاکستان سے ٹاکرا
- 6 گھنٹے قبل

لاس اینجلس اولمپکس ، کرکٹ ٹیموں کے کوالیفائی کرنے کے طریقہ پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کی تنقید
- 3 گھنٹے قبل

امریکی صدر کی مودی کو بھارتی مصنوعات پر 25 فیصدر ٹیرف لگانے کی دھمکی
- 6 گھنٹے قبل

اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرکے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کی رسائی بحال کرے، چین
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

جمشید دستی کی درخواست پر این اے 175 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل
- 3 گھنٹے قبل

پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبے بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری
- 5 گھنٹے قبل

کراچی :کلفٹن میں میاں بیوی کی لاشیں ملنے کا واقع،گوجرانوالہ سے 11 افراد گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں مسئلہ جموں و کشمیر پر فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ
- 5 گھنٹے قبل

عوام کیلئے بڑا ریلیف، یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

شرح سود میں کمی کا امکان، نئے مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
- 6 گھنٹے قبل