Advertisement

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 187رنز کا ہدف

کراچی : کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 1st 2021, 1:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6 کے 11ویں میچ پہلے کھیلتے ہوئے کراچی کنگز نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے اور لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دے دیا۔

کراچی کنگز کی جانب سے  شرجیل خان  64 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے ،  محمد نبی 57، ڈینئل کرسچن 27 رنز بناسکے ۔  بابر اعظم نے 5، جو کلارک نے 4 رنز بنائے ۔وقاص مقصود 12 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ عماد وسیم،کولن انگرام اور محمد عامر کوئی رن نہ بناسکے۔

لاہور قلندرز کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ   احمد دانیال، ڈیوڈ ویزے، حارث رؤف اور سمیت پٹیل نے ایک ایک شکار کیا۔

واضح رہے کہ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
Advertisement