فیصل اقبال کی کچھ عرصہ قبل سابق سلیکٹر وسیم حیدر سے بھی شدید تلخ کلامی ہوئی تھی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 17th 2021, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: قومی ٹیم کے بلے باز حارث سہیل اور بلوچستان کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل اور فیصل اقبال کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد فیصل اقبال کے رویے کے خلاف سینئر کھلاڑیوں نے پی سی بی کو شکایات کے انبار لگا دیئے ۔
ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ نے جب قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کے 41 سالہ بھانجے فیصل اقبال سے جواب طلب کیا تو وہ ذہنی دباؤ کا جواز بنا کر چھٹی لے کر گھر چلے گئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حارث سہیل، ٹیسٹ اوپنر امام الحق اور عمران بٹ بھی فیصل اقبال کے خلاف ایک ہوگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ فیصل اقبال کی کچھ عرصہ قبل سابق سلیکٹر وسیم حیدر سے بھی شدید تلخ کلامی ہوئی تھی۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 18 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





