Advertisement
تفریح

مصنفہ سیما غزل کی طبعیت ناساز،اسپتال منتقل، وزیر اعظم سے تعاون کی اپیل

کراچی: معروف شاعرہ اور مصنفہ سیما غزل پھپڑوں کے مرض میں مبتلہ ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 3:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مصنفہ سیما غزل کی طبعیت ناساز،اسپتال منتقل، وزیر اعظم سے تعاون کی اپیل

تفصیلات کے مطابق  مصنفہ سیما غزل کی طبعیت ناساز ہوگئی،اسپتال منتقل کردیا گیا۔ معروف شاعرہ اور مصنفہ سیما غزل پھپڑوں کے مرض میں مبتلہ ہیں۔

معروف شاعرہ اور مصنفہ سیما غزل نے امریکا علاج کے لیے صدر پاکستان عارف علوی  اور وزیراعظم عمران خان  سے تعاون کی اپیل کر دی۔

سیما غزل نے کہا ہے کہ  میرے پھپڑے ٹرانسپلانٹ ہونگے،  میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں،  اگر ٹرانسپلانٹ نہ ہوئے تو میں موت کے منہ میں چلی جاوں گی، مجھے امید ہے  حکومت میرے ساتھ تعاون کرے گی۔

Advertisement
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • an hour ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 21 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 19 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 18 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم